چہل گزی
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - کھجور کی ایک قسم جس کا درخت چالیس گز کا بتایا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - کھجور کی ایک قسم جس کا درخت چالیس گز کا بتایا جاتا ہے۔